لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف و رزی پر مقدمہ درج

لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف  و رزی پر مقدمہ درج

میلسی (نامہ نگار ) لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر خطیب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مخبری پر میراں پور پولیس نے جامعہ مسجد ککری خورد کے خطیب قاری غلام حسین کو لاؤڈ سپیکر پر تقریر کرتے پایا۔جس کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر خطیب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مخبری پر میراں پور پولیس نے جامعہ مسجد ککری خورد کے خطیب قاری غلام حسین کو لاؤڈ سپیکر پر تقریر کرتے پایا۔جس کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں