پولیس کانسٹیبلان کی ترقی کے سلسلے میں اے لسٹ کاامتحان

پولیس کانسٹیبلان کی ترقی کے  سلسلے میں اے لسٹ کاامتحان

ملتان( کرائم رپورٹر )سی پی او صادق علی کی زیر نگرانی پولیس کانسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کے سلسلے میں پولیس لائنز ملتان میں اے لسٹ کے امتحان کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں ضلع ملتان کے 789 کانسٹیبلان نے شرکت کی۔ ایسے امیدوار جو اے لسٹ میں کامیاب ہوں گے ان کو بی ون کے امتحان کے لیے اہل قرار دیا جائے گا، اے لسٹ کا امتحان سی پی او صادق علی کی زیر نگرانی لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں