ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے کے  الزام میں ایک شخص گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر )ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق قادرپورراں پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم سہیل کو گرفتار کرکے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلی ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں