خانیوال میںدودھ اور دہی کی مہنگے داموں فروخت

 خانیوال میںدودھ اور دہی کی مہنگے داموں فروخت

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )شہر شہر میں دودھ 140 روپے سے 180 روپے اور دہی 160 روپے سے 200 روپے تک فروخت ہونے لگا۔۔

، جبکہ شہر میں مہنگے داموں دودھ اور دہی کی فروخت جار ی ہے ، اس کے علاوہ شہری مہنگے داموں،سبزیاں،پھل اور دوسری اشیا خورونوش خریدنے پر مجبورہیں،شہریوں نے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں