چاربچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار

چاربچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار

گگو منڈی (نمائندہ دنیا)4بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار۔ مشتاق وٹو سکنہ 249ای بی نے پولیس کو درخواست دی کہ میں مقامی زمیندار غلام جیلانی آرائیں کے پاس ملازمت کرتا ہوں ۔۔۔

گزشتہ روز گھر گیا تو بیوی غائب تھی، تلاش کی تو پتہ چلا کہ میری بیوی شہناز بی بی اپنے آشناندیم جولاپا سکنہ 33کے بی کیساتھ کار میں فرار ہوگئی ہے ،جاتے ہوئے موجود90ہزار نقدی اور ضروری کاغذات بھی لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں