رجسٹرار کیلئے قائد اعظم گولڈ میڈل

رجسٹرار کیلئے قائد اعظم گولڈ میڈل

ملتان(خصوصی رپورٹر) دی ویمن یونیورسٹی ملتان کی رجسٹرار اور شعبہ انگلش کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹرمیمونہ خان کو قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا ۔ انہیں تدریس تنقید و تحقیق کے میدان میں خدمات پر میڈل دیا گیا۔

 دی ویمن یونیورسٹی ملتان کی رجسٹرار اور شعبہ انگلش کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹرمیمونہ خان کو قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا ۔ انہیں تدریس تنقید و تحقیق کے میدان میں خدمات پر میڈل دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں