11گیس چوروں کے کنکشن منقطع

 11گیس چوروں کے کنکشن منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی گیارہ گیس چوروں کے خلاف ایکشن،میٹر منقطع کردیئے تفصیل کے مطابق سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کا بلا امتیاز آپریشن غیر قانونی طور پر شفٹنگ پر دو میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی گیارہ گیس چوروں کے خلاف ایکشن،میٹر منقطع کردیئے تفصیل کے مطابق سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کا بلا امتیاز آپریشن غیر قانونی طور پر شفٹنگ پر دو میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں