پولیس ناکے پر ایک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

پولیس ناکے پر ایک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق پولیس نے دوران ناکہ بندی شجاعت پور سے ملزم ذیشان کو قابو کیا جس کے قبضے سے پسٹل بمعہ ایک گولی برآمد کرلی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں