جواء کھیلنے کے الزام میں 7افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

جواء کھیلنے کے الزام میں 7افراد کے  خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے جواء کھیلنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیل کے مطابق جلیل آباد پولیس نے پرچی جواء کھیلتے ہوئے ملزم عثمان ،اسلم کو قابو کیا جبکہ الپہ پولیس نے تاش جواء کھیلتے ہوئے ملزم اشرف، اسد ،مدثروغیرہ کو گرفتار کیا،پولیس نے مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں