ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5افراد کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5افراد  کیخلاف مقدمات درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیل کے مطابق گلگشت پولیس نے ملزم حمزہ سے پسٹل،صدر پولیس نے ملزم عمر اسلم سے پسٹل ، علیم اختر سے پسٹل ،عثمان سے 12بور رپیٹر ،قادرپورراں پولیس نے ملزم طاہر عرف آخری خان سے پسٹل پانچ گولیاں برآمد کرلیں ،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں