ساندل ایکسپریس ٹرین تین سال سے بند، شہری اذیت میں مبتلا

 ساندل ایکسپریس ٹرین تین سال  سے بند، شہری اذیت میں مبتلا

ٹاٹے پور (نامہ نگار)ملتان سے براستہ خانیوال، شور کوٹ، جھنگ، سرگودھا تک چلنے والی ساندل ایکسپریس المعروف دھماکہ۔۔

 ایکسپریس تین سال سے بند،ٹرین کا سفر کرنے والے شہری اذیت سے دوچار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ٹرین کی وجہ سے ریلوے کو ماہانہ آمدنی میں اصافہ بھی تھا لیکن اس کے باوجود ریلوے حکام اس ٹرین کو تاحال بحال نہیں کیا۔۔، ٹاٹے پور،بدھلہ سنت،ریاض آباد،قادر پور راں، کوٹھے وآلہ سمیت دیگر علاقوں سے بھی لوگ جھنگ، سرگودھا ودیگر شہروں تک کا سفر کیا کرتے تھے ،ٹرین کی بندش سے ان علاقوں کے لوگ بھی سفر سے محروم ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں