میٹرک کے امتحانات ملتوی،28 مئی سے ہونگے

میٹرک کے امتحانات ملتوی،28 مئی سے ہونگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں ، دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق21 سے27 مئی کے درمیان پرچے نہیں ہونگے تاہم 28 مئی سے شیڈول کے مطابق ہونگے ۔ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں