ون ویلنگ کرتانوجوان ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا

ون ویلنگ کرتانوجوان ٹریفک  وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا

سکندرآباد(نامہ نگار)مین روڑ پر ون ویلنگ کرتانوجوان ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا نوجوان گرفتار مقدمہ درج ون ویلنگ لائسنس بغیر ہلمنٹ ۔

سفر کرنیوالوں کے خلاف کاروائی جاری رہی گئی انچارچ ٹریفک آفیسر ارشد ڈوگر۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز جلال پور بائی پاس علی حسن نامی نوجوان موٹرسائیکل پر مین روڑ پر ون ویلنگ کررہاتھا کہ ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا ون ویلنگ کرنے پر ٹریفک وارڈن آصف اکبر طارق محمود نے نوجوان کو قابو کر لیا اور اسے گرفتار کرکے تھانہ سٹی پولیس کے حوالے بھی کردیا گیا ۔

۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں