50پراپرٹیزسیل،سوا 4لاکھ ریکوری

50پراپرٹیزسیل،سوا 4لاکھ ریکوری

ملتان (کرائم رپورٹر)سینئر ایکسائزآفیسر خالد حسین قصوری ،انسپکٹر خانزادہ احسان کی زیر نگرانی اندرون شہر اور قادرپورراں میں کارروائی،50پراپرٹیز سیل کیں جن کے ذمہ 7لاکھ،85ہزارروپے واجب الادا تھے ، 4لاکھ 20 ہزار ریکوری کی۔

سینئر ایکسائزآفیسر خالد حسین قصوری ،انسپکٹر خانزادہ احسان کی زیر نگرانی اندرون شہر اور قادرپورراں میں کارروائی،50پراپرٹیز سیل کیں جن کے ذمہ 7لاکھ،85ہزارروپے واجب الادا تھے ، 4لاکھ 20 ہزار ریکوری کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں