331 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

331 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 345میں 331 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ ملتان شہر 332 ،شجاع آباد 7،جلالپور پیروالا میں 6ایمرجنسی پیش آئیں۔ ٹریفک حادثات کی تعداد 86ہے ،85ملتان جبکہ ایک حادثہ شجاع آباد میں پیش آیا۔

ریسکیو 1122 نے 345میں 331 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ ملتان شہر 332 ،شجاع آباد 7،جلالپور پیروالا میں 6ایمرجنسی پیش آئیں۔ ٹریفک حادثات کی تعداد 86ہے ،85ملتان جبکہ ایک حادثہ شجاع آباد میں پیش آیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں