بار دانہ کی شفاف تقسیم میری اولین ترجیح ہے : طارق جمیل

بار دانہ کی شفاف تقسیم میری  اولین ترجیح ہے : طارق جمیل

چوک میتلا (نامہ نگار)پاسکو سنٹر 160 ڈبلیو بی کے انچارج طارق جمیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے۔۔

 ہوئے کہا کہ پاسکو زونل ہیڈ کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے باردانہ کی شفاف تقسیم کی، باردانہ کی شفاف تقسیم میری اولین ترجیح ہے اور سنٹر کے اصول کے مطابق گندم کی خریداری کر رہے ہیں میرے لئے سب کسان بھائی قابل عزت ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں