میپکو :جونیئر کلرک سحر ظفر نوکری سے برطرف

میپکو :جونیئر کلرک سحر ظفر  نوکری سے برطرف

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو فنانس ڈائریکٹوریٹ انتظامیہ نے جونیئر کلرک سحر ظفر کو نوکری سے برطرف کردیاہے ۔

منیجر کارپوریٹ اکائونٹس میپکو نے پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978کے تحت محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فنانس ڈائریکٹوریٹ میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان میں خدمات سرانجام دینے والی جونیئر کلرک سحر ظفر کو 16اکتوبر 2023 سے مسلسل غیر حاضری پر نوکری سے برطرف کیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں