میلسی، وکلا کی ہڑتال سے سائلین کو مشکلات کا سامنا

میلسی، وکلا کی ہڑتال سے  سائلین کو مشکلات کا سامنا

میلسی (نامہ نگار ) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر پنجاب بھر کی طرح میلسی بار نے بھی وکلاء کے مطالبات ۔

کے حق میں مکمل ہڑتال کی۔کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا۔ہڑتال کی وجہ سے کئی مقدمات کی سماعت التوا میں رہی۔سائلین کو بھی پریشانی کا سامنا رہا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں