گیسٹرو مریضوں میں بے تحاشا اضافہ

گیسٹرو مریضوں میں بے تحاشا اضافہ

ملتان ( لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گرم موسم م کے باعث گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا ، نشتر ہسپتال 51، چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹاون ہسپتالوں میں 165مریض رپورٹ ہوئے ۔

 کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گرم موسم م کے باعث گیسٹرو بھی وبائی صورتحال اختیار کر گیا ، نشتر ہسپتال 51، چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، اور ٹاون ہسپتالوں میں 165مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں