گیس چوروں کیخلاف ایکشن

گیس چوروں کیخلاف ایکشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ، مزید دس گیس چور پکڑے گئے ۔ سوئی گیس کنکشن کے کمرشل استعمال، غیر قانونی منتقلی پر کنکشن منقطع کئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ، مزید دس گیس چور پکڑے گئے ۔ سوئی گیس کنکشن کے کمرشل استعمال، غیر قانونی منتقلی پر کنکشن منقطع کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں