کورونا کے مریض کی حالت بدستور تشویشناک

کورونا کے مریض کی حالت بدستور تشویشناک

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا میں مبتلا مریض بدستور زیر علاج، حالت تشویشناک تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج جتوئی کے رہائشی چونتیس سالہ عبدالمجید کو حالت خراب ہونے پر۔۔۔

 پانچ روز قبل نشتر ہسپتال لایا گیا جہاں اس کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوا دئیے گئے رپورٹ موصول ہونے پر چار روز قبل عبدالمجید میں کورونا کی تصدیق ہوئی جسے فوری نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا جہاں اس کا علاج جاری ہے

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں