ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عیسیٰ خان کے اعزاز میں تقریب

 ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس  آفیسر محمد عیسیٰ خان کے اعزاز میں تقریب

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی طرف سے ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عیسیٰ خان کے اعزاز میں وہاڑی جم خانہ میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔

اس موقع پر سیشن جج امجد نذیر چوہدری، ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار،اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی ڈاکٹر عائشہ خان، اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود، اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا فاروق احمد، ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد کمیانہ،ڈی ایس پیز اور دیگر افسران نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عیسیٰ خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تحائف پیش کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں