گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون

گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس نے مزید سات گیس چور پکڑ لئے ، ٹاسک فورس نے 40000 روپے کی ریکوری بھی کروائی ۔ انچارج ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ صارفین گیس لائنوں کے ساتھ چھیڑ خانی نہ کریں۔

سوئی گیس ٹاسک فورس نے مزید سات گیس چور پکڑ لئے ، ٹاسک فورس نے 40000 روپے کی ریکوری بھی کروائی ۔ انچارج ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ صارفین گیس لائنوں کے ساتھ چھیڑ خانی نہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں