ڈاکو سبزی فروش سے 30ہزار نقدی لوٹ کر فرار

ڈاکو سبزی فروش سے  30ہزار نقدی لوٹ کر فرار

گگو منڈی (نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو بھی نہ بخشا،گن پوئنٹ پر 30ہزار لوٹ کر فرار۔بتایا گیا ہے۔

 کہ گزشتہ روز نوشیر علی سبزی فروخت کرکے اپنے گاؤں 49 کے بی واپس جا رہا تھا کہ گاؤں کے قریب ہی تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر اسے روک کر 30 ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے ، پولیس کی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں