فارمیسی پریکٹس ریسرچ شو کیس پروگرام

فارمیسی پریکٹس ریسرچ شو کیس پروگرام

ملتان(خصوصی رپورٹر)جامعہ بہاؤالدین زکریا کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ میں پانچویں سالانہ فارمیسی پریکٹس ریسرچ شوکیس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، طلباء نے سائنسی تحقیق پر پوسٹرز آویزاں کئے ۔36 طلبا نے پوسٹرز کے ذریعے سائنسی تحقیق کا مظاہرہ کیا۔

جامعہ بہاؤالدین زکریا کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ میں پانچویں سالانہ فارمیسی پریکٹس ریسرچ شوکیس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، طلباء نے سائنسی تحقیق پر پوسٹرز آویزاں کئے ۔36 طلبا نے پوسٹرز کے ذریعے سائنسی تحقیق کا مظاہرہ کیا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں