ینگ ڈاکٹرز کو مفت طبی استحقاق مل گیا

ینگ ڈاکٹرز کو مفت طبی استحقاق مل گیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو نے ینگ ڈاکٹرز کا مفت طبی استحقاق کا مطالبہ پورا کردیا،پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے وارڈ اور پتھالوجی و ریڈیالوجی کے سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا۔

پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو نے ینگ ڈاکٹرز کا مفت طبی استحقاق کا مطالبہ پورا کردیا،پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے وارڈ اور پتھالوجی و ریڈیالوجی کے سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں