فینسی ٹوکن پرچی جواء کرانے پر مقدمہ درج

فینسی ٹوکن پرچی جواء  کرانے پر مقدمہ درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )فینسی ٹوکن پرچی جواء کرانے پر مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر 1 کا ۔

رہائشی مظہر عباس بھٹی بیٹھک میں فینسی جواء پرچی کراتا ہے ،پولیس نے چھاپہ مارا تو موقع سے فرار ہوگیا جبکہ موبائل کے ذریعے ٹوکن پرچی ہارٹ بورڈ ٹوکن لسٹ بناتے ہوئے ظفر عباس بھٹی اور ذوالقرنین بھٹی کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں