پاک فوج کے شہید جوانو ں کیلئے دعائے مغفرت

پاک فوج کے شہید جوانو ں  کیلئے دعائے مغفرت

ملتان(لیڈی رپورٹر )سابق مشیر وزیراعلٰی پنجاب وسینئر رہنماتحریک انصاف چودھری طارق زمان گجر نے لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے ۔

جوانوں کے لیے دعائے مغفرت وفاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ موسمی حالات کی سختی برداشت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوان سرحدوں پر کھڑے ہو کر ہماری حفاظت کرتے ہیں اورہم گھروں میں اہلخانہ کے ساتھ سکون سے سو پاتے ہیں۔

 ہماری پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے ،پاک فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے ہم شہیدوں کو عقیدت بھرا سلام پیش کرتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں