گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

ملتان(لیڈی رپورٹر) ملتان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو چالیس سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

 ملتان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو چالیس سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں