متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، مقدمات درج

متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑے گئے ، مقدمات درج

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )بجلی چوری پر مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق سب ڈویژنل آفیسر میپکو کہروڑپکامحمد فاران عبدالجبار ،مجاہد لطیف نے۔

 اپنی ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے عبدالمجید تھہیم ،محمد قاسم ڈوگر ،محمد صدیق ،حق نواز پہوڑو دیگر کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اوران کے خلاف تھانہ سٹی اورتھانہ صدر میں مقدمات کا انداراج کروادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں