مشتبہ مریض نشتر ہسپتال داخل

مشتبہ مریض نشتر ہسپتال داخل

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو داخل کیا گیا ہے۔

 ہسپتال ترجمان کے مطابق مشتبہ مریض کے نمونے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے ۔ رپورٹ موصول ہونے کے بعد تصدیق ہو سکے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں