نشتر ہسپتال : لیڈیز’’جِم‘‘ کا افتتاح

نشتر ہسپتال : لیڈیز’’جِم‘‘  کا افتتاح

ملتان(لیڈی رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں ،نشتر وائی ڈی اے ملتان کے منشور میں شامل لیڈی ڈاکٹرز کیلئے جم کا افتتاح گزشتہ روز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے کر دیا۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں ،نشتر وائی ڈی اے ملتان کے منشور میں شامل لیڈی ڈاکٹرز کیلئے جم کا افتتاح گزشتہ روز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں