کہروڑپکا،عید پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

کہروڑپکا،عید پر سکیورٹی  کے فول پروف انتظامات

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) شہریوں کو عید پر مکمل فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کر لیے گئے ہیں 168 کی نفری فرائض انجام دے گی ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سرکل محمد رضوان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے بتایا کہ عید الاضحی کے موقع پر 60 سے زائد اجتماعات پر سکیورٹی کی فراہمی کیلئے ایک انسپکٹر چھ سب انسپکٹرز سمیت 168 ملازمین مساجد اور عید گاہوں پر اپنے فرائض انجام دیں گے A کیٹگری کے 6 B کے 9 جبکہ سی کیٹگری کے 44 اجتماعات ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں