مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق

مزدور مٹی کے تودے  تلے دب کر جاں بحق

مونڈکا(نامہ نگار )گڑھا کھودتا مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ،بستی مہر پور کے مقام پر روہیلانوالی کا رہائشی اٹھارہ سالہ مزدور محمد زبیر گٹر کے لیے گڑھا کھود رہا تھا کہ کہ تودا گر گیا جس میں دب کر وہ جاں بحق ہو گیا۔

گڑھا کھودتا مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ،بستی مہر پور کے مقام پر روہیلانوالی کا رہائشی اٹھارہ سالہ مزدور محمد زبیر گٹر کے لیے گڑھا کھود رہا تھا کہ کہ تودا گر گیا جس میں دب کر وہ جاں بحق ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں