جے ٹی ٹی کا آپریشن،51 گھروں کی چیکنگ،2ملزم زیرحراست

جے ٹی ٹی کا آپریشن،51 گھروں  کی چیکنگ،2ملزم زیرحراست

ملتان(کرائم رپورٹر)جے ٹی ٹی ملتان نے حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ بی زیڈ کے علاقے یوحنا آباد اور گرد نواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران ٹیم نے 51گھروں کی چیکنگ کی گئی،36افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کیا،11گاڑیوں کے کاغذات چیک کرتے ہوئے دوملزمان کو گرفتار کرکے 40لیٹر شراب برآمد کرلی گرفتار ملزمان کو ٹیم نے متعلقہ پولیس کے ہوالے کردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں