فضائی آلودگی کا سبب بننے والے بھٹہ خشت مالک پر مقدمہ

فضائی آلودگی کا سبب بننے والے بھٹہ خشت مالک پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر) فضائی آلودگی کا باعث بننے کے الزام میں پولیس نے بھٹہ خشت مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو محمد آصف نے بتایا کہ دوران چیکنگ مہے والا روڑ پر ملزم بھٹہ خشت کا مالک اسلم ڈوگر اپنے بھٹہ خشت پر مکمل زگ زیگ بھرائی نہ کررہا اور انسپکشن کے دوران دھواں کا اخراج ہو رہا تھا جو فضائی آلودگی کا باعث بنا ہواتھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں