تجارتی سنٹر کا ٹرانسفارمر خراب تین روز سے بجلی بند، کاروبار ٹھپ

تجارتی سنٹر کا ٹرانسفارمر خراب  تین روز سے بجلی بند، کاروبار ٹھپ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر کے مرکز میں تجارتی سنٹر ٹرسٹ پلازہ کا ٹرانسفارمر خراب،تین روز سے بجلی بند ، واپڈا حکام کی جانب سے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے پر دکاندار شدید ذہنی اذیت سے دوچار ،کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ واپڈا دفتر کو تین دن سے آگاہ کررہے ہیں، اعلیٰ حکام بجلی بحال کرائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں