ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کرنیکی ہدایت

ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے  تیاریاں مکمل کرنیکی ہدایت

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر آصف حسین شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس۔۔۔

دریاؤں میں متوقع سیلاب اور بارشوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے تیاریاں مکمل کریں ،مشینری اور آلات فعال ہونا چاہیے ،دریاکے قریب بند کو مزید مضبوط اور اونچا کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ نہروں میں نہانے پر پابندی ہو گی کیونکہ اس سے حادثات رونما ہوتے ہیں اور انسانی جانوں کیلئے خطرہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں