بچوں کی ذہنی نشوونما ، تعمیر کردار پر توجہ ضروری:ڈاکٹر حمیرا

بچوں کی ذہنی نشوونما ، تعمیر کردار پر توجہ ضروری:ڈاکٹر حمیرا

شجاع آباد(سٹی رپورٹر)حرم فورم اور اطفال نوجوانوں پر کام کے حوالے سے نگرانات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

ا س موقع پر اطفال اور نوجوانوں کی تعمیر و تربیت کیے حوالے سے خصوصی پلاننگ کا عزم کیا گیا اور کام کو بڑھانے پر زور دیا گیا ۔نشست کی صدارت کرتے پرسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا پاکستان کی ستر فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے ،بچے اور نوجوان قوم کا مستقبل اور امت مسلمہ کی روشن امید ہیں ،انکی ذہنی نشوونما اور تعمیر کردار پر خصوصی توجہ اور پروگرام تشکیل دینے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں