نان کسٹم پیڈ 26لاکھ کے امپورٹڈ سگریٹ،چھالیا برآمد

نان کسٹم پیڈ 26لاکھ کے امپورٹڈ  سگریٹ،چھالیا برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نام نگار)پولیس تھانہ صدر نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ساڑھے 26 لاکھ مالیت کے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ سگریٹ، 11 گٹو چھالیا برآمد کرکے کسٹم حکام کے حوالے دیا۔تفصیل کے مطابق دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج کے راستہ سے بھاری مقدار میں نان کسٹم اور ممنوعہ اشیاء پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں سپلائی کی جاتی ہیں،پولیس نے ایک مشکوک کار کو روکا جس کی ڈگی اور سیٹوں کے نیچے سے 700 ڈبے سگریٹ ،11 گٹو چھالیا برآمد ہواجسے کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں