دو منشیات فروش گرفتار، 6کلو 800 گرام چرس،700کلو افیو ن برآمد

دو منشیات فروش گرفتار، 6کلو 800  گرام چرس،700کلو افیو ن برآمد

بورے والا (نمائندہ دنیا)پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 6کلو 800گرام چرس اور700 کلو افیو ن برآمد کرلی۔

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش ریاض کو رات  اس وقت قابو کیا جب وہ منشیات سمیت جا رہا تھا، دوران تلاشی ملزم سے 5کلو سے زائد چرس اور 700گرام افیون برا ٓمد ہو نے پر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں