5جولائی سیاہ ترین دن، بھٹوحکومت برطرف کی گئی، راشد اکرم

5جولائی سیاہ ترین دن، بھٹوحکومت برطرف کی گئی، راشد اکرم

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے وکارکن شیخ راشد اکرام نے کہا ہے کہ 5جولائی1977ملک کی سیاسی تریخ کا سیا ہ ترین دن ہے۔

جس دن ڈکٹیٹر جنرل ضاء الحق نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی منتخب عوامی حکومت کا تختہ الٹ کر پاکستان میں مارشل لاء کے نفاذ کا اعلان کیا تھا آج ملک بھر میں پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں یوم سیاہ کے طورپر منارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ 5جولائی سیاسی تاریخ کا سیا ہ ترین دن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں