شہر کا وزٹ کیا

شہر کا وزٹ کیا

ملتان (خصوصی رپورٹر ) سوئی نادرن ملتان ریجن کے انجینئر راحیل خالد نے محرم کے حوالے سے اندرون شہر کا وزٹ کیا ،تعمیر ومرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ عملے کو کام وقت سے پہلے ختم کرنیکا حکم دیا۔

 سوئی نادرن ملتان ریجن کے انجینئر راحیل خالد نے محرم کے حوالے سے اندرون شہر کا وزٹ کیا ،تعمیر ومرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ عملے کو کام وقت سے پہلے ختم کرنیکا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں