نشتر ہسپتال میں ڈینگی کا ایک مشتبہ مریض رپورٹ

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کا  ایک مشتبہ مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض رپورٹ ہوا ہے ۔

جسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ شبہ میں ایک مریض زیر علاج ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں