زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ اور زرعی کالج بدستور خسارے میں

زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ اور  زرعی کالج بدستور خسارے میں

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج اور زرعی کالج بددستور خسارے میں ہیں بجٹ دستاویزات کے۔

 مطابق انجینئرنگ کالج کو سلیف سپورٹنگ پروگرام سے صرف 10 لاکھ روپے کی آمدن ہوگی جبکہ اخراجات کا تخمینہ 71 کروڑ53لاکھ روپے لگایاگیا ہے اسی طرح زرعی کالج سے یونیورسٹی کو شام کے پروگرام سے ایک کروڑ82لاکھ کی آمدن متوقع ہے۔ جبکہ اخراجات کا تخمینہ 74کروڑ 10لاکھ روپے لگایاگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں