کوٹ ادو، اشتہاری کے فرار میں سہولتکاری پر ایک شخص پر مقدمہ

کوٹ ادو، اشتہاری کے فرار میں  سہولتکاری پر ایک شخص پر مقدمہ

کوٹ ادو(نامہ نگار )شتہاری مجرم کو فرار کرانے والے سہولتکار کے خلاف مقدمہ درج،تفصیلات کے ۔

مطابق مجرم اشتہاری محمد عثمان وڈ لال میر ہوٹل پر موجود تھا پولیس پارٹی کے پہنچنے پر محمد سبطین گرمانی نے آواز دی بھاگ جائو پولیس آگئی ہے اور موٹر سائیکل پر سوار کرکے فرار ہوگیا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں