جامعہ خیر المدارس کی ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن لائق تحسین،مولانا کلیم لدھیانوی

جامعہ خیر المدارس کی ملتان  بورڈ میں پہلی پوزیشن لائق  تحسین،مولانا کلیم لدھیانوی

ماہڑہ (نامہ نگار) جامعہ خیرالمدارس ملتان کی ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن پر مبارک باد، میٹرک کے امتحانات ۔

میں دینی مدارس کے طلباء کی کارکردگی لائق تحسین ہے مولانا کلیم احمد لدھیانوی امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں دینی مدارس کے طلباء نے جو اعلی کارکردگی پیش کی اور تقریبا پنجاب کے تمام بورڈز میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں اس سے دینی مدارس اور ان سے وابستہ محبین و متعلقین کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت اساتذہ پنجاب کے ناظم اعلی وضلعی ناظم انتخابات مظفرگڑھ مولانا کلیم لدھیانوی نے جامعہ خیرالمدارس ملتان کے مہتمم مولانا قاری محمد حنیف جالندھری سے ملاقات میں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں