فارمیسی ایکٹ میں ترامیم ٹیکنیشنز کیلئے خوش آئند، ڈاکٹر محمد اشرف

فارمیسی ایکٹ میں ترامیم ٹیکنیشنز  کیلئے خوش آئند، ڈاکٹر محمد اشرف

لودھراں ڈسٹرکٹ(رپورٹر)فارمیسی ایکٹ1967 میں ترامیم فارمیسی ٹیکنیشنز کے لیے خوش آئند قرار۔ حالیہ ترامیم کے بعد فارمیسی ٹیکنیشن کا مستقبل مزید روشن ہو گیا ہے۔

 ڈاکٹر محمد اشرف ایم ڈی لودھراں کالج آف فارمیسی نے کہا ہے کہ فارمیسی ایکٹ 1967 میں ترمیم فارمیسی ٹیکنیشن کے لیے انتہائی خوش آئند ہے۔ 1967 میں ترمیم کے باوجود دو سالہ فارمیسی ٹیکنیشن کورس کرنے والے ڈگری ہولڈر کے لیے میڈیکل سٹور کے لائسنس کو برقرار رکھا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں