بورے والا،بابا حاجی شیر دیوان ؒ کے عرس کی تقریبا ت شروع

بورے والا،بابا حاجی شیر دیوان ؒ  کے عرس کی تقریبا ت شروع

بورے والا(سٹی رپورٹر)برصغیر پاک وہند کی معروف روحانی درگاہ حضرت بابا حاجی شیر دیوان مشائخ چاولیؒ کے۔

 سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز قصبہ دیوان صاحب میں ہوگیا سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر خواجہ محمد آصف دیوان کے ہمراہ سابق ضلعی چیئرمین سی پی ایل سی وہاڑی سہیل صابر چودھری ، اصغرعلی جاوید،آفیسر میونسپل کمیٹی اے ڈی خان اور محمد اقبال کے ہمراہ مزار اقدس پر چادر پوشی کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سجادہ نشین پیر خواجہ محمد آصف دیوان نے کہا کہ محرم الحرام کے تقدس کی وجہ سے عرس کی تمام تقریبات کو سادگی سے منعقد کیا جاے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں