داخلہ فارم شیڈول میں توسیع

داخلہ فارم شیڈول میں توسیع

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع ، بی ایس چار سالہ پروگرام اور انڈر گریجوایٹ پروگرام5ویں سمسٹر میں امیدوار 29 جولائی تک فار م جمع کراسکیں گے ، انٹری ٹیسٹ یکم اگست کو لیا جائیگا۔

 زکریا یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع ، بی ایس چار سالہ پروگرام اور انڈر گریجوایٹ پروگرام5ویں سمسٹر میں امیدوار 29 جولائی تک فار م جمع کراسکیں گے ، انٹری ٹیسٹ یکم اگست کو لیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں